Urdu news

Monday, 17 January 2022

ملک میں کورونا سے مزید 10 افراد جاں بحق؛ مثبت کیسز کی شرح 9.45 فیصد ریکارڈ

 اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 10 افراد انتقال کرگئے جب کہ مثبت کیسز کی شرح 9.45 فیصد تک پہنچ گئی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 53 ہزار 253 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 5034 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔

گزشتہ روز اس وبا نے مزید 10 افراد کی زندگیوں کو نگل لیا جب کہ مثبت کیسز کی شرح 9.45 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ 827 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

The post ملک میں کورونا سے مزید 10 افراد جاں بحق؛ مثبت کیسز کی شرح 9.45 فیصد ریکارڈ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/31xyyn2

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...