راولپنڈی: راولپنڈی کے ڈپٹی کمشنر نے مری کو سیاحت کے لیے مکمل طور پر کھولنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی کے ڈپٹی کمشنر قیصر شیرازی کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے تحت مری میں سیاحت کے لیے گاڑیوں کی آمد پر مکمل اجازت ہوگی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق مری میں سیاحت کے حوالے سے پابندی ختم کردی گئی ہے۔
علاوہ ازیں سترہ میل ٹول پلازہ کو 24 گھنٹے گاڑیوں کی مری روانگی کے لیے کھول دیا گیا ہے۔
خیال رہے کہ رواں ماہ کے آغاز میں سانحہ مری پیش آیا تھا جہاں شدید برف باری کے باعث ٹریفک جام میں پھنسے 22 افراد کی موت واقع ہوگئی تھی۔
قیمتی جانوں کے ضیاع پر تحقیقات کا آغاز ہوا اور ابتدائی تفتیشی رپورٹ میں انتظامیہ کو ذمے دار ٹھہرایا گیا۔
The post مری سیاحت کیلئے مکمل کھل گیا، نوٹیفکیشن جاری appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3u5Y3I4
The Sands Casino Resort, located just steps from Sands
ReplyDeleteWelcome to the Sands 제왕카지노 Casino Resort, a 카지노 destination where Las Vegas, Nevada, has many things to do. The gaming floor is packed full of 샌즈카지노 slots, table games and