اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 49 افراد انتقال کرگئے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 49 ہزار 553 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 2465 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔
گزشتہ روز اس وبا نے مزید 49 افراد کی زندگیوں کو نگل لیا جب کہ مثبت کیسز کی شرح 4.97 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ 1534 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
The post کورونا وائرس سے مزید 49 اموات، 2465 نئے کیسز رپورٹ appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/ZQ8mRt2
No comments:
Post a Comment