Urdu news

Tuesday, 15 March 2022

پاکپتن: مضر صحت کھانا کھانے سے 10 افراد کی حالت غیر

پاکپتن میں مضر صحت کھانا کھانے سے 10 افراد کی حالت غیر ہوگئی۔

ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ گاؤں 38 ایس پی میں پیش آیا، متاثرین میں سات بچے بھی شامل ہیں جن کو طبی امداد کے لیے ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

اسپتال ذرائع کے 10 افراد مضر صحت کھیر کھانے پر متاثر ہوئے تھے، متاثرہ افراد کو طبی امداد دی جا رہی ہے تمام افراد خطرے سے باہر ہیں۔

متاثرین بچوں کی عمریں 7 سال، 9 سال، 11 سال، 12 سال اور 14 سال ہیں۔

The post پاکپتن: مضر صحت کھانا کھانے سے 10 افراد کی حالت غیر appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/Ik4POg6

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...