بھکر میں احساس پروگرام کے تحت مستحقین کی مکمل رقم ہڑپ کرنے پر 3 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔
ضلعی انتظامیہ کے مطابق ملزمان الطاف، فہیم اور سجاد کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کر لیا گیا، فراڈیا گینگ احساس کفالت سینٹرز پر سادہ لوح خواتین سے جعل سازی میں ملوث ہے۔
ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ متاثرہ خاتون فوزیہ کی شکایت پر کارروائی کی گئی، 24 گھنٹوں کے دوران ہیرا پھیری کرنے پر دوسرا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
The post احساس پروگرام کے تحت مستحقین کی مکمل رقم ہڑپ کرنے پر 3افراد گرفتار appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/q9ciUQs
No comments:
Post a Comment