Urdu news

Friday, 18 March 2022

کوئٹہ میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

لیویزذرائع کے مطابق کوئٹہ کے گنداواہ روڈ پربارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا جسے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اورایک زخمی ہوگیا۔

دھماکے کے بعد پولیس اورلیویزفورس کی بھاری نفری جائے وقوع پرپہنچ گئی۔ ریسکیو کارکنوں نے دھماکے میں جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش اورزخمی کوٹراما سینٹر ڈیرہ مراد جمالی منتقل کردیا۔

دھماکے کی تحقیقات جاری ہیں۔

The post کوئٹہ میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، ایک شخص جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/wXjIeVp

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...