Urdu news

Wednesday, 16 March 2022

کورونا وبا؛ مزید 2 افراد جاں بحق، 500 سے زائد کیسز رپورٹ

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 2 افراد انتقال کر گئے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 38 ہزار595 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 514 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔

گزشتہ روز اس وبا نے مزید 2 افراد کی زندگیوں کو نگل لیا جب کہ مثبت کیسز کی شرح 1.33 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ 546 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

The post کورونا وبا؛ مزید 2 افراد جاں بحق، 500 سے زائد کیسز رپورٹ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/k0fvH9i

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...