Urdu news

Friday, 11 November 2022

پی ٹی آئی دور حکومت میں الیکشن کمیشن میں 397 افراد بھرتی کیے گئے

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں 2018 سے 2021 تک الیکشن کمیشن میں 397 افراد بھرتی کیے گئے۔

وزارت پارلیمانی امور نے قومی اسمبلی میں تحریری جواب جمع کروا دیا۔

تحریری جواب کے مطابق 2018 میں 18 افراد بھرتی کیے گئے جبکہ 2019 میں پی ٹی آئی حکومت نے 188 افراد کو نوکری دی۔

سال 2020 میں 55 اور 2021 میں 136 افراد کو الیکشن کمیشن میں بھرتی کیا گیا۔

The post پی ٹی آئی دور حکومت میں الیکشن کمیشن میں 397 افراد بھرتی کیے گئے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2hkjlb8

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...