Urdu news

Wednesday, 9 November 2022

قتل کی سازش میں ملوث مزید نام بتاؤں گا، عمران خان

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے قتل کی سازش میں ملوث مزید نام بتانے کا عندیہ دے دیا۔ 

انہوں نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ حملے کی سازش پر عمل درآمد کرنے والوں کے نام جلد سامنے لاؤں گا جبکہ قتل کی سازش دو ماہ پہلے معلوم ہوگئی تھی۔

عمران خان نے کہا کہ 24 ستمبر کو رحیم یار خان اور 7 اکتوبر کو میاں والی کے جلسوں میں سازش کا بتادیا تھا، وزیرآباد میں کی جانے والی قتل کی کوشش اسکرپٹ کے عین مطابق تھی۔

 

The post قتل کی سازش میں ملوث مزید نام بتاؤں گا، عمران خان appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/rdEgVY6

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...