Urdu news

Monday, 13 February 2023

خیبر پختونخوا میں اسکولوں کی چھٹیوں میں 28فروری تک توسیع

بالا کوٹ: خیبر پختونخوا کے سرمائی اسکولوں کی چھٹیوں میں 28فروری تک توسیع کر دی گئی۔

صوبائی حکومت کی جان سے جاری اعلامیے کے مطابق چھٹیوں کا فیصلہ برفباری اور شدید سردی کے پیش نظر کیا گیا، کاغان ویلی میں تین فٹ سے زائد برفباری جبکہ درجہ نقطہ انجماد سے بھی نیچے ہے۔

واضح رہے کہ وادی کاغان سمیت صوبے کے سرکاری اسکول 15فروری کو کھلنے تھے، تاہم اب اسکولز 28 فروری کو کھولے جائیں گے۔

The post خیبر پختونخوا میں اسکولوں کی چھٹیوں میں 28فروری تک توسیع appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/TRU1sYg

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...