Urdu news

Monday, 13 February 2023

کچرے سے بجلی کی پیدوار شروع کرنے کے منصوبے کیلیے پیشرفت

لاہور: ملک میں کچرے سے بجلی کی پیدوار شروع کرنے کے منصوبے کیلیے پیشرفت ہوئی ہے۔

ملک میں بجلی کی ضروریات پوری کرنے کیلیے کچرے سے بجلی کی پیدوار شروع کرنے کے منصوبے کیلیے پیشرفت کی گئی ہے۔ اس حوالے سے نیپرا نے نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی سے جون تک حتمی لائحہ عمل مانگ لیا ہے۔

نیپرا کی جانب سے توانائی بحران پر قابو پانے کے علاوہ ماحول و صاف بنانے کا مشن بھی زیر غور ہے جس کے تحت این ٹی ڈی سی سے 30 جون تک تفصیلات طلب کی گئی ہیںکہ وفاقی وصوبائی اداروں سے معلومات حاصل کی جائیں۔

The post کچرے سے بجلی کی پیدوار شروع کرنے کے منصوبے کیلیے پیشرفت appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/h2DXAzk

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...