Urdu news

Tuesday, 21 February 2023

اسلامیہ کالج پشاور کے لیکچرار کے قتل کا ملزم سیکورٹی گارڈ گرفتار

 پشاور: پولیس نے اسلامیہ کالج پشاور میں لیکچرار بشیراحمد کو قتل کرنے والے ملزم سیکورٹی گارڈ کو گرفتار کرلیا۔

ملزم شیرمحمد کو کرک سے گرفتار کیا گیا اور پشاور روانہ کردیا گیا ہے۔ ملزم کی گرفتاری کیلئے پشاور پولیس کی ٹیم کرک گئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: پشاور اسلامیہ کالج میں چوکیدار کی فائرنگ سے پروفیسر کے قتل کا مقدمہ درج

لیکچرار اور سیکورٹی گارڈ کے درمیان 19 فروری کو فائرنگ کا تبادلہ ہوا تھا۔ سیکورٹی گارڈ شیر محمد کی فائرنگ سے لیکچرار بشیراحمد موقع پر جاں بحق ہوا تھا۔

The post اسلامیہ کالج پشاور کے لیکچرار کے قتل کا ملزم سیکورٹی گارڈ گرفتار appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/vEMtnR6

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...