Urdu news

Monday, 17 April 2023

پٹرول، ڈیزل پرلیوی مد میں 50، 50 روپے لیٹر وصولی

لاہور: حکومت پٹرول اور ڈیزل پر لیوی کی مد میں 50،50 روپے فی لیٹر وصول کررہی ہے۔

دستاویزات کے مطابق پٹرول کی اصل قیمت 217 روپے فی لیٹر پر50 روپے لیوی عائد ہے۔پٹرول پرفریڈ مارجن 2.26روپے اورڈسٹری بیوشن مارجن6روپے فی لیٹرہے۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے اضافہ کردیا

دستاویزات کے مطابق پٹرول پر ڈیلرز مارجن کی مد میں 7روپے فی لیٹر ٹیکس عائد ہے۔ ڈیزل کی اصل قیمت234روپے فی لیٹرپر 50 روپے فی لیٹرلیوی عائد ہے۔ ڈیزل پرفی لیٹرڈسٹری بیوشن مارجن 6.32 روپیڈیلرز مارجن 7 روپے ہے۔

The post پٹرول، ڈیزل پرلیوی مد میں 50، 50 روپے لیٹر وصولی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/ijhc7AY

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...