کراچی: گورنر سندھ سے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے ملاقات کی جس میں شہر کے ترقیاتی منصوبوں، مردم شماری اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات میں صوبے کی سیاسی صورتحال، شہر قائد کے جاری ترقیاتی منصوبوں، مردم شماری اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وفد کے دیگر اراکین میں منعم ظفر، مسلم پرویز،راجہ عارف، زاہد عسکری اور رانا انور شامل ہیں۔
The post گورنر سندھ سے امیر جماعت اسلامی کراچی کی ملاقات appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/VjS6i2r
No comments:
Post a Comment