Urdu news

Wednesday, 9 August 2023

شاندانہ گلزار کو پولیس نے گرفتار کرلیا، پی ٹی آئی

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے خاتون رہنما ‏شاندانہ گلزار کی گرفتاری کا دعویٰ کیا ہے۔

پی ٹی آئی کے وکیل شیر افضل خان نے کہا کہ اسلام آباد پولیس اور سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد نے شاندانہ کو اغوا کیا۔

دوسری جانب اسلام آباد پولیس کے ذرائع نے شاندانہ گلزار کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما کو 16 ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کو بارہ کہو کی حدود سے گرفتار کیا گیا۔

The post شاندانہ گلزار کو پولیس نے گرفتار کرلیا، پی ٹی آئی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/KUsSanY

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...