Urdu news

Sunday, 2 January 2022

تعطیلات ختم، کراچی سمیت سندھ میں تعلیمی ادارے کھل گئے

 کراچی: موسم سرما کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد کراچی سمیت سندھ میں تعلیمی ادارے کھل گئے۔

تعطیلات ختم ہونے کے بعد کراچی سمیت سندھ کے تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل شروع ہوگیا تاہم حاضری معمول سے کچھ رہی۔ تعلیمی اداروں میں ایس اوپیز کی مکمل پابندی کی جارہی ہے۔

حیدر آباد، میرپور خاص اور دیگر شہروں میں بھی موسم سرما کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد تدریسی عمل کا دوبارہ آغاز ہو گیا ہے۔

والدین کا کہنا ہے کہ بچے سخت سردی کے عادی نہیں ہیں۔ انہوں نے محکمہ تعلیم سے تعطیلات میں اضافہ کرنے کا مطالبہ کیا۔

 

The post تعطیلات ختم، کراچی سمیت سندھ میں تعلیمی ادارے کھل گئے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3EMvBNa

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...