کیچ: تلسر اور ہوشاب میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران 4 دہشتگرد ہلاک کردیے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ضلع کیچ کے علاقے تلسر اور ہوشاب میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا اور اس دوران 4 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشتگرد سیکیورٹی فورسز اور شہریوں پرحملوں میں ملوث تھے، دہشتگردوں سے دیسی بموں سمیت گولہ وبارود اور دیگر اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔
The post کیچ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/1lDGu9z
No comments:
Post a Comment