کراچی: حکومت نے سندھ کے دیگر اضلاع سے پولیس اہلکاروں کی کراچی اور حیدرآباد روانی روک دی گئی جس کے بعد دونوں بڑے شہروں میں بلدیاتی الیکشن سے متعلق بے یقینی بڑھ گئی ہے۔
اس حوالے سے بتایا گیا کہ انتخابی عملہ، پولیس افسران اور ضلع انتظامیہ پریشانی سے دوچار ہیں جبکہ کراچی اور حیدرآباد سکیورٹی کے لیے 63 ہزار اہلکار درکار ہیں۔
ذرائع کے مطابق میرپورخاص، سکھر ، لاڑکانہ اور شہید بینظیر آباد سے پولیس اہلکار بلائےگئے ہیں۔ علاوہ ازیں کل صبح 11 بجے کابینہ اجلاس کے بعد پولیس اہلکاروں کی روانگی کے متعلق فیصلہ ہوگا۔
The post سندھ کے دیگر اضلاع سے پولیس اہلکاروں کی کراچی اور حیدرآباد روانی روک دی گئی appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/UpXN7Ij
No comments:
Post a Comment