پشاور: سینئر وکیل عبداللطیف آفریدی کے قتل کے ملزم عدنان آفریدی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔
یہ خبر بھی پڑھیں: پشاور؛ سینئر وکیل لطیف آفریدی قاتلانہ حملے میں جاں بحق
پولیس نے سپریم کورٹ بار کے سابق صدر اور سینئر وکیل عبداللطیف آفریدی قتل کیس میں ملزم عدنان آفریدی کو مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا، جہاں عدالت نے اُسے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
یہ بھی پڑھیں: سینئر قانون دان لطیف آفریدی کے قتل پر وکلا کی ہڑتال
واضح رہے کہ ملزم عدنان آفریدی نے 16 جنوری کو لطیف آفریدی کو ہائیکورٹ بار روم میں فائرنگ کرکے قتل کردیا گھا، جس کے بعد اُسے پولیس نے موقع پر گرفتار کیا تھا۔
The post سینئر وکیل لطیف آفریدی قتل کا ملزم عدنان آفریدی جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/tyl7BdH
No comments:
Post a Comment