Urdu news

Monday, 6 February 2023

وزیراعظم نے وکی پیڈیا فوری طور پر بحال کرنے کی ہدایت کردی

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز نے وکی پیڈیا فوری طور پر بحال کرنے کی ہدایت کردی. 

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے یہ ہدایت تین رکنی وزارتی کمیٹی کی سفارش پر کی۔ کمیٹی وزیر قانون، وزیر اقتصادی امور اور وزیر اطلاعات پر مشتمل تھی۔

وزیراعظم نے وزیر آئی ٹی اور وزیر ٹیلی کام کی سربراہی میں ایک اور کمیٹی تشکیل دے دی۔ وزیر قانون، وزیر اطلاعات ، وزیر تجاورت اور وزیر مواصلات بھی کمیٹی میں شامل ہونگے۔

علاوہ ازیں کمیٹی کے ٹی او آرز بھی جاری کر دیے گئے، کمیٹی پی ٹی اے کے وکی پیڈیا بلاک کرنے کے ایکشن کا جائزہ لے گی۔ کمیٹی وکی پیڈیا سے قابل اعتراض مواد ہٹانے کے دیگر طریقوں کی بھی سفارش کرے گی۔

 

The post وزیراعظم نے وکی پیڈیا فوری طور پر بحال کرنے کی ہدایت کردی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/ePOwok5

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...