Urdu news

Sunday, 2 April 2023

کراچی میں شراب کی فروخت میں ملوث دو ملزمان گرفتار

  کراچی: سعودآباد پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے شراب کی فروخت میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے شراب کی 111 بوتلیں برآمد کی گئیں جبکہ گرفتار ملزمان کی شناخت ندیم احمد اور عارف خان کے نام سے ہوئی ہے۔

ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتش کے لیے انویسٹی گیشن یونٹ کے حوالے کر دیا گیا۔ گرفتار ملزم عارف پہلے بھی گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے۔

The post کراچی میں شراب کی فروخت میں ملوث دو ملزمان گرفتار appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/SiHj4lf

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...