Urdu news

Sunday, 2 April 2023

انتخابات نہ کرانے سے متعلق وزیراعظم سے منسوب خبر جھوٹ ہے، مریم اورنگزیب

 اسلام آباد: وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے انتخابات نہ کرانے سے متعلق وزیراعظم شہباز سے منسوب خبر جھوٹ قرار دے دی۔ 

انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کی زیر صدارت لاہور میں بڑے اجلاس کی خبر من گھڑت ہے، من گھڑت، بے بنیاد اور شرانگیز افواہوں کو خبر کا نام نہ دیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ میڈیا سے گزارش ہے کہ اس معاملے میں وزیر اعظم آفس یا وزارت اطلاعات کی جاری کردہ خبر ہی شائع اور نشر کرے۔

The post انتخابات نہ کرانے سے متعلق وزیراعظم سے منسوب خبر جھوٹ ہے، مریم اورنگزیب appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/Ov1dDBf

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...