کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ گھٹنے کے ساتھ ساتھ مقامی سطح پر بھی قیمتیں کم ہوگئیں۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 15ڈالر گھٹ کر 1936ڈالر کی سطح پر آگئی۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں کمی کے بعد مقامی صرافہ بازاروں میں بھی سونے کے نرخ گر گئے اور فی تولہ سونے کی قیمت 2800روپے گھٹ کر 220200روپے ہوگئی۔
اسی طر فی 10گرام سونے کی قیمت 2401 روپے کی کمی سے 188786روپے ہوگئی۔
The post عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ گرگئے، مقامی سطح پر بھی کمی appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/4Qfmyb9
No comments:
Post a Comment