Urdu news

Tuesday, 8 August 2023

عدالت نے جشن آزادی پر باجا بجانے اور فروخت پر پابندی لگادی

  کراچی: عدالت نے جشن آزادی پر باجا بجانے اور خرید و فروخت پر پابندی لگادی۔

کراچی ملیر کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ سید انور علی شاہ نے جشن آزادی کے موقع پر باجے کے استعمال اور خریدو فروخت سے متعلق  ایس ایچ او شرافی گوٹھ اور سچل کو باجے بجانے والوں اور فروخت کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا حکم دیا ہے۔

عدالت نے ریمارکس دیئے کے باجے بجانے والوں کیخلاف کارروائی کرکے عدالت کو آگاہ کیا جائے۔ جشن آزادی کے موقع پر باجے بناکرعوام کو پریشان کیا جاتا ہے۔

The post عدالت نے جشن آزادی پر باجا بجانے اور فروخت پر پابندی لگادی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/Tgn4x8B

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...