منی لانڈرنگ کیس میں سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کی ضمانت منظور کرلی گئی۔
سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کی حفاظتی ضمانت 15 روز کے لیے منظور کی گئی ہے۔ عدالت نے بشیر میمن کو 50 ہزار روپے زرِ ضمانت جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے ایف آئی اے کو بشیر میمن کی گرفتاری سے بھی روک دیا۔
اس خبرکو بھی پڑھیں :وزیراعظم کیخلاف جو الزامات عائد کیے ان پر قائم ہوں،بشیر میمن
بشیر میمن کو 15 روز میں متعلقہ عدالت میں سرینڈر کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
The post منی لانڈرنگ کیس میں سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کی ضمانت منظور appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3EKaJG4
No comments:
Post a Comment