Urdu news

Saturday, 1 January 2022

ایوان صدر عام عوام کےلئے کھول دیا گیا

 اسلام آباد: ایوان صدر سے شام 4 بجے تک عام عوام کےلئے کھلا رہے گا۔ 

ایکسپریس نیوز کے مطابق ایوان صدراسلام آباد عام عوام کےلئے کھول دیا گیا ہے، اور یہ سلسلہ شام 4 بجے تک جاری رہے گا، تاہم عوام کے ایوان صدر میں داخلے کے لئے ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرایا جارہا ہے۔

اس خبرکوبھی پڑھیں: ایوان صدر کل عوام کے لیے کھلے گا

ایوان صدر کی جانب سے جاری بیان میں بتایا ہے کہ  شہریوں کو ایوان صدر کے جنوبی گیٹ سے  داخلے کی اجازت ہے، اور ایوان میں آنے والے شہریوں کا کووڈ ویکسینیشن سرٹیفکیٹ چیک کیا جارہا ہے، تمام افراد اور مہمانوں کے لئے فیس ماسک پہننا لازمی ہے، شہریوں کو الیکٹرانک ڈیوائس، موبائل فون اور کیمرے لانے کی اجازت نہیں ہے۔

 

The post ایوان صدر عام عوام کےلئے کھول دیا گیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3HoxaCA

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...