اسلام آباد: جسٹس عمرعطا بندیال نے بطورچیف جسٹس آف پاکستان حلف اٹھالیا.
ایوان صدر میں چیف جسٹس آف پاکستان کی تقریب حلف برداری منعقد ہوئی جس میں جسٹس عمرعطا بندیال نے بطورچیف جسٹس آف پاکستان حلف اٹھا لیا۔ صدرمملکت عارف علوی چیف جسٹس عمرعطا بندیال سے حلف لیا۔
The post جسٹس عمرعطا بندیال نے پاکستان کے 28 ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/lycK0TXbk
No comments:
Post a Comment