Urdu news

Tuesday, 8 February 2022

الیکشن کمیشن میں اسحاق ڈار نااہلی کیس سماعت کیلیے مقرر

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن میں اسحاق ڈار نااہلی کیس سماعت کیلیے مقرر کر دی گئی۔

اسحاق ڈار کی نااہلی کی درخواست الیکشن کمیشن میں 21 فروری کو سماعت کیلیے مقرر کر دی گئی۔ درخواست گزار اظہر صدیق ایڈوکیٹ کو نوٹس جاری کر دیا گیا جنھوں نے اسحاق ڈار کو آرٹیکل 63 ٹو کے تحت نااہل کرنے کی درخواست کی تھی۔

The post الیکشن کمیشن میں اسحاق ڈار نااہلی کیس سماعت کیلیے مقرر appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/wQUt6EB

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...