Urdu news

Monday, 14 March 2022

لاہور میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک

 لاہور: کاہنہ کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلے میںڈکیتیوں میں ملوث 2 ملزمان ہلاک ہو گئے۔

ڈی ایس پی علی بٹ کے مطابق ملزمان کی شناخت سیف اللہ اور قربان کے ناموں سے ہوئی ۔ سی آئی اے پولیس ملزمان کو ڈکیتی کی نشاندہی کے لئے چیذو گاؤں لے جا رہی تھی کہ ملزمان پر ان کے ساتھیوں نے فائرنگ کر دی۔

علی بٹ نے بتایا کہ دونوں ملزمان ڈکیتی کی درجنوں وارداتوں میں ملوث تھے اور لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانے بھجوا دیا گیا ہے۔

The post لاہور میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/lLwds8A

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...