Urdu news

Sunday, 9 April 2023

اسلام آباد میں ٹرک اور کار کے درمیان تصادم سے تین دوست جاں بحق

 اسلام آباد: ایکسپریس ہائی وے پر ٹریفک حادثے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق حادثہ ایکسپریس ہائی وے کھنہ پل کے قریب پیش آیا جس میں ایک ٹرک اور ایک کار کے درمیان تصادم ہوا۔ نتیجے میں تیز رفتار کار میں سوار تین نوجوان جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔

Islamabd Traffic accident three friend dies

Islamabd Traffic accident three friend dies 3

اطلاعات ملی ہیں کہ چاروں نوجوان آپس میں دوست ہیں اور ایک ہی گلی کے رہائشی ہیں، جاں بحق ہونے والوں میں عباس شاہ، عباس احمد اور سعد احمد شامل ہیں۔

Islamabd Traffic accident three friend dies 4

Islamabd Traffic accident three friend dies 5

پولیس نے موقع پر پہنچ کر اپنی کارروائی کی جب کہ لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

Islamabd Traffic accident three friend dies 2

The post اسلام آباد میں ٹرک اور کار کے درمیان تصادم سے تین دوست جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/cM3aJYb

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...