Urdu news

Monday, 10 April 2023

لاہور؛ سی آئی اے سے فائرنگ کے تبادلے میں انتہائی مطلوب اشتہاری ہلاک

لاہور: سی آئی اے اقبال ٹاون اور اشتہاریوں میں فائرنگ کا تبادلے میں انتہائی مطلوب اشتہاری حسن علی ہلاک ہوگیا۔ 

سی آئی اے کے مطابق انتہائی مطلوب اشتہاری حسن علی کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی ہے۔ سی آئی اے کے مطابق ہلاک ملزم حسن علی ڈکیتی، قتل اور زنا بالجبر کے مقدمات میں 5 اضلاع کی پولیس کو مطلوب تھا۔

سی آئی اے کے مطابق ملزم اوکاڑہ، سرگودھا فیصل آباد اور ٹوبہ ٹیک سنگھ کی پولیس کو بھی مطلوب تھا۔

The post لاہور؛ سی آئی اے سے فائرنگ کے تبادلے میں انتہائی مطلوب اشتہاری ہلاک appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/lvIwJYc

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...