Urdu news

Tuesday, 14 November 2023

نواز شریف کیخلاف 2018 سے زیر سماعت  توہین عدالت کی درخواست خارج

ہائی کورٹ نے عدلیہ مخالف تقاریر پر نواز شریف کے خلاف 2018 سے زیر سماعت  توہین عدالت کی درخواست خارج کر دی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے درخواست عدم پیروی پر خارج کر دی۔ درخواست گزار کی جانب سے کوئی عدالت میں پیش نہ ہوا۔

نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست مقامی شہری عدنان اقبال نے دائر کی تھی۔ درخواست میں نواز شریف کے خلاف 2018ء کے بیانات پر توہین عدالت کی کارروائی کی استدعا کی گئی تھی۔

The post نواز شریف کیخلاف 2018 سے زیر سماعت  توہین عدالت کی درخواست خارج appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/8BpMEek

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...