Urdu news

Wednesday, 8 November 2023

دراز گیارہ گیارہ شاپنگ فیسٹول کے ذریعے دھوم مچانے کے لیے تیار

  کراچی: پاکستان کے سرفہرست ای کامرس پلیٹ فارم “دراز” نے گیارہ گیارہ شاپنگ فیسٹول کے آغاز کیلیے تیار ہے جو سال کی سب سے بڑی آن لائن سیل کے طور پہچانی جاتی ہے۔

ہوشربا مہنگائی کے تناظر میں دراز اس شاپنگ فیسٹول کے ذریعے پاکستان بھر میں اپنے صارفین کو بچت کے بے مثال مواقع فراہم کرے گا۔ گیارہ گیارہ سیل پروگرام کا آغاز سال 2018 میں کیا گیا اور ہر سال نومبر میں یہ فیسٹول شاپنگ سیزن کی علامت بن چکا ہے۔

جاری مشکل معاشی حالات میں صارفین مہنگائی بوجھ تلے دبے ہوئے ہیں جسے مدنظر رکھتے ہوئے گیارہ گیارہ سیل ایسے افراد کے لیے بروقت اور جیب کے لیے ہلکی ایونٹ ہے جو اپنی بچتوں کو بڑھانا چاہتے ہیں۔

The post دراز گیارہ گیارہ شاپنگ فیسٹول کے ذریعے دھوم مچانے کے لیے تیار appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/JVTIEos

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...