کراچی: نجی ملکی ایئرلائن سیرین نے کراچی سے چین کے لیے پروازیں چلانے کا اعلان کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق سیرین ایئرلائن کی جانب سے پاکستان سے چین کے شہر بیجنگ کے لیے پروازیں آپریٹ کی جائیں گی۔
پہلی پرواز 18 نومبر کو کراچی سے روانہ ہوگی۔
The post نجی ایئرلائن سیرین کا کراچی سے چین کیلیے پروازیں چلانے کا اعلان appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/Yj04Mea
No comments:
Post a Comment