Urdu news

Saturday, 18 November 2023

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کا دوبارہ انعقاد آج ہوگا، تیاریاں مکمل

کراچی: ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کا دوبارہ انعقاد آج ہوگا جس کیلیے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔

حکومت ِسندھ اور پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کی ہدایت کے مطابق ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کراچی سمیت سندھ بھر میں میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایپٹی ٹیوڈ ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) برائے سال 24-2023، 19نومبر بروز اتوار کو دوبارہ منعقد کرا رہی ہے جس میں صوبے بھر سے 41 ہزارسے زائد طلبہ و طالبات حصہ لے رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 19 نومبر کو ایکسپو سینٹر کراچی میں منعقد ہوں گے

صوبے بھر میں پبلک پرائیویٹ میڈیکل اینڈ ڈینٹل انسٹی ٹیوشنزمیں ایم بی بی ایس کی 3600 اور بی ڈی ایس کی 1190

The post ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کا دوبارہ انعقاد آج ہوگا، تیاریاں مکمل appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/FNxoeZ2

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...