Urdu news

Saturday, 4 November 2023

اسلام آباد پولیس، ایف سی کا سابق وزیر تیمور جھگڑا کے گھر پرچھاپہ

اسلام آباد پولیس، ایف سی سمیت اینٹی کرپشن کے اہلکاروں نے سابق وزیر تیمور جھگڑا کو گرفتار کرنے کے لیے ان کے گھر پر چھاپہ مارا ہے۔ 

ذرائع کے مطابق اہلکاروں نے سابق وزیر تیمور جھگڑا کے اسلام آباد والے گھر پر چھاپہ مارا تاہم وہ گھر پر نہ ہونے کے باعث گرفتار ہونے سے بچ گئے۔

ذرائع نے بتایا کہ اسلام آباد پولیس اور ایف سی کے درجنوں اہلکار گھر میں داخل ہوئے تھے اور اینٹی کرپشن خیبر پختونخواہ کی ٹیم بھی ان کے ساتھ موجود تھی۔

The post اسلام آباد پولیس، ایف سی کا سابق وزیر تیمور جھگڑا کے گھر پرچھاپہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/mgPH3TJ

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...