Urdu news

Wednesday, 1 November 2023

ماسٹر کارڈ اور یورو نیٹ پاکستان کے درمیان اسٹرٹیجک شراکت داری

 کراچی: ماسٹر کارڈ نے محفوظ الیکٹرانک مالیاتی لین دین کے طریقہ کار کے انڈسٹری لیڈر یورو نیٹ کے ساتھ پاکستان میں کارڈ کے بطور خدمات (CaaS) اور بینک کے بطور فن ٹیک (BaaF) سلوشنز کیلیے اسٹرٹیجک شراکت داری کرلی۔

اس شراکتداری کے تحت دونوں ادارے مالیاتی اداروں اور فن ٹیکس کو توسیعی پذیری اور تیزی کے ساتھ مارکیٹ میں آسانی کے ساتھ جدید مصنوعات کی تخلیق اور متعارف کرانے کے قابل بنائیں گے۔

یہ شراکت داری یورو نیٹ کے نیکسٹ جنریشن پیمنٹس پلیٹ فارم پر مکمل آؤٹ سورس اور منظم خدمات کے ماڈل کے تحت ایک ریڈی ٹو مارکیٹ CaaS اور BaaF حب کے قیام کے ذریعے متعدد پلیئرز کو ماسٹر کارڈ کی مصنوعات اور خدمات متعارف کراسکے گی۔

The post ماسٹر کارڈ اور یورو نیٹ پاکستان کے درمیان اسٹرٹیجک شراکت داری appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/z7GFgQq

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...