Urdu news

Friday, 10 November 2023

پنجاب حکومت نے لاک ڈاؤن ختم کر دیا

لاہور:  پنجاب حکومت نے صوبے کے مختلف اضلاع میں لگایا گیا لاک ڈاؤن ختم کر دیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبے کے مختلف اضلاع میں لگائے گے لاک ڈاؤن کا فیصلہ واپس لے لیا اور نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ یہ فیصلہ اسموگ میں کمی کے باعث کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: اسموگ کی بگڑتی صورتحال؛لاہور سمیت مختلف اضلاع میں اسمارٹ لاک ڈاؤن

11 اور 12 نومبر، ہفتے واتوار کے روز لاک ڈاؤن نہیں ہوگا، ان علاقوں میں اسکول وکالج بند رہیں گے جب کہ ریسٹورنٹ شام 6 بجے کھل جائیں گے۔

The post پنجاب حکومت نے لاک ڈاؤن ختم کر دیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/SMfCZrE

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...