Urdu news

Saturday, 18 June 2022

لاہور: جوہر ٹاؤن میں 23 سالہ لڑکی نے خودکشی کرلی

لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں 23 سالہ شادی شدہ لڑکی نے خودکشی کرلی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن کی 23 سالہ شکیلہ دیبا لپور اوکاڑہ کی رہائشی تھی اور پسند کی شادی کر کے لاہور میں رہ رہی تھی۔ شکیلہ کا خاوند بیمار ہوُکر والدین کے پاس چلا گیا تھا جبکہ وہ گھر میں اکیلی رہتی تھی۔

23 سالہ شکیلہ لوگوں کے گھروں میں کام کاج کرتی تھی اور کرائے کے کوارٹر میں رہتی تھی۔

پولیس نے متوفیہ لاش کو مردہ خانے منتقل کردیا جبکہ والدین کو بھی اطلاع کردی گئی ہے۔

The post لاہور: جوہر ٹاؤن میں 23 سالہ لڑکی نے خودکشی کرلی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/idzGyXh

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...