پشاور: خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
پشاور،ڈیرہ اسماعیل خان اورنوشہرہ سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پرزلزلے کی شدت 6 ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کا مرکز وسطی افغانستان میں تھا۔خوشاب اورگرد ونواح میں بھی زلزلہ محسوس کیا گیا۔
زلزلے کے جھٹکوں سے خوف وہراس پھیل گیا اورلوگ کھلی جگہوں پرنکل آئے۔ زلزلے سے کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
The post خیبرپختنخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/mXoJyFz
No comments:
Post a Comment