Urdu news

Friday, 17 June 2022

موجودہ اسمبلیوں کی کوئی اہمیت نہیں ہے، شیخ رشید

 راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ موجودہ اسمبلیوں کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔

شیخ رشید نے ٹوئٹرپربیان میں کہا کہ موجودہ اسمبلیوں کی نہ کوئی اہمیت ہے اور نہ ہی کوئی پذیرائی ہے۔ اکثریتی ضمانتوں پر50 وزیربھی اسمبلی نہیں جاتے۔یہ ہندوستان سے تجارت کے لئے مرے جارہے ہیں۔

شیخ رشید نے مزید کہا کہ پوری امید ہے اکتوبر سے پہلے پاکستان گرے لسٹ سے نکل جائے گا۔اس کا سارا کریڈٹ عمران خان کی حکومت،پاک فوج اور ذیلی اداروں کو جاتا ہے۔موجودہ اسمبلیوں کی نہ کوئی اہمیت ہے اور نہ ہی کوئی پزیرائی ہے۔اکثریتی ضمانتوں پہ 50 وزیر بھی اسمبلی نہی جاتے۔یہ ھندوستان سے تجارت کے لیے مرے جارہے ہیں

 

The post موجودہ اسمبلیوں کی کوئی اہمیت نہیں ہے، شیخ رشید appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/Czdyf7x

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...