Urdu news

Tuesday, 10 January 2023

اقتصادی اعشاریے بہتر، کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 57 فیصد کم

اسلام آباد: سیلاب کی تباہ کاریوں کے باوجود رواں مالی سال کی پہلی ششماہی (جولائی تا دسمبر) میں اقتصادی اعشاریوں میں بہتری ہوئی۔

رپورٹ کے مطابق کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 57 فیصد کمی کے بعد .1 ارب ڈالر پر آ گیا جبکہ تجارتی خسارہ 32.62 فیصد کمی سے 17 ارب ڈالر رہا۔

ٹیکس ریونیو گزشتہ سال سے 17 فیصد بڑھ گیا۔ 8.9 فیصد اضافے کے ساتھ 11 ہزار 319 نئی کمپنیوں کی رجسٹریشن ہوئی جبکہ 36 فیصد اضافے کے ساتھ زرعی قرضوں کی مد میں 664 ارب جاری کئے گئے۔

The post اقتصادی اعشاریے بہتر، کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 57 فیصد کم appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/Wkg3usc

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...