پشاور: گلبہار قادر آباد نہر کے قریب گھر میں سلنڈر دھماکے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے۔
ریسکیو 1122 کے مطابق میڈیکل ٹیم نے معمولی نوعیت کے زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرتے ہوئے اسپتال منتقل کر دیا ہے جہاں انکا علاج جاری ہے۔
تمام زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔
The post پشاور؛ گھر میں سلنڈر دھماکے میں 5افراد زخمی appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/geXPkTw
No comments:
Post a Comment