اسلام آباد: نیپرا نے نومبر کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 0.1892 روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی۔
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ڈسکوز کے نومبر کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 0.1892 روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی۔
نیپرا اعلامیہ کے مطابق سی پی پی اے جی نے 0.1938 روپے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی، دوسری طرف نیپرا نے کے الیکٹرک کے نومبر کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں7 روپے43 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔
The post نومبر کیلیے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کراچی کیلیے 7.43 روپے یونٹ کمی appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/ybC8BO6
No comments:
Post a Comment