Urdu news

Monday, 2 January 2023

ایس ای سی پی نے مضاربہ سیکٹر کیلیے ماسٹر سرکلر جاری کر دیا

 اسلام آباد: ایس ای سی پی نے مضاربہ سیکٹر کی ریگولیٹری کمپلائنس میں بہتری اور آسانی فراہم کرنے کے حوالے سے مضاربہ سیکٹر کیلیے ماسٹر سرکلر جاری کر دیا۔

سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے مطابق مضاربہ سیکٹر کیلیے اب تک جاری ہونے والے تمام سرکلر، نوٹیفیکیشن، ہدایات پر مشتمل ایک جامع ایس آر او 2310(I)/2023 جاری کیا ہے۔

جامع سرکلر میں تمام منسوخ شدہ اور متروک قانونی تقاضوں کو حذف کر دیا گیا ہے مضاربہ سیکٹر کی ریگولیٹری رجیم کے جائزہ کی مشق ملک میں اسلامی مالیاتی شعبے کو فروغ دینے کے لیے ایس ای سی پی کی کا وشوں کا حصہ ہے۔ یہ سرکلر ایس ای سی پی کی ویب سائٹ پر بھی دستیاب ہے۔

The post ایس ای سی پی نے مضاربہ سیکٹر کیلیے ماسٹر سرکلر جاری کر دیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/knVRtAE

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...