Urdu news

Friday, 6 January 2023

لکی مروت میں فائرنگ سے پولیس اہلکار اور دوست جاں بحق

لکی مروت: خیبر پختون خوا کے علاقے لکی مروت میں موٹر سائیکل سوار پولیس اہلکار پر فائرنگ سے پولیس اہلکار اور اس کا دوست جاں بحق ہوگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق نامعلوم افراد کی فائرنگ کا یہ واقعہ لکی مروت کے پہاڑ خیل تھل کے قریب پیش آیا جس میں ملزمان فائرنگ کے بعد بآسانی فرار ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں :لکی مروت میں شرپسندوں کی پولیس موبائل پر فائرنگ سے سپاہی شہید

 ولیس ذرائع کے مطابق واقعے کی تفتیش جاری ہے، لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

The post لکی مروت میں فائرنگ سے پولیس اہلکار اور دوست جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/S0C9KEH

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...