Urdu news

Tuesday, 7 February 2023

کراچی میں 12 فروری کے بعد درجہ حرارت میں کمی کا امکان

  کراچی: شہر میں مغربی ہواؤں کے نئے سلسلے کے تحت 12 فروری کے بعد درجہ حرارت دوبارہ گرے گا۔

محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ کل ملک میں داخل ہوگا جس سے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش متوقع ہے۔

کراچی میں درجہ حرارت میں 2 ڈگری کمی ہوسکتی ہے البتہ سابقہ سسٹم جیسی سردی کی شدت ریکارڈ نہیں ہوگی۔

The post کراچی میں 12 فروری کے بعد درجہ حرارت میں کمی کا امکان appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/lJYwgL1

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...