کوئٹہ: گلستان روڈ کے قریب دھماکے سے اب تک پانچ افراد زخمی ہوگئے۔
پولیس جگہ کا تعین کر رہی ہے۔
واضح رہے کہ پی ایس ایل کا نمائشی میچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔
The post کوئٹہ میں دھماکے سے پانچ افراد زخمی appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/8qbIzQH
No comments:
Post a Comment