Urdu news

Friday, 19 May 2023

عمران خان کا حشر بھی بانی ایم کیو ایم جیسا ہوگا، منظور وسان

  کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کےسینئر رہنما منظور وسان نے عمران خان اور پی ٹی آئی سے متعلق نئی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کا حشر بھی متحدہ قائد الطاف حسین جیسا ہوگا۔

بلاول ہاؤس کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان کا چیپٹر کلوز ہوگیا، بہت سے لوگ پی ٹی آئی چھوڑ رہے ہیں، کوئی نہیں بچے گا.

چیئرمین پی ٹی آئی کے مستقبل کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ عمران خان باہر چلا جائے گا یا پھر یہیں جیل میں رہے گا، جنہوں نے پی ٹی آئی کو بنایا تھا وہی لوگ اسے پرانی پوزیشن پر لارہے ہیں۔

The post عمران خان کا حشر بھی بانی ایم کیو ایم جیسا ہوگا، منظور وسان appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/Or0z6tp

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...