Urdu news

Monday, 22 May 2023

پشاور پولیس کو برا بھلا کہنے والا بچہ گرفتاری کے بعد رہا

پشاور پولیس کو برا بھلا کہنے والا بچہ گرفتار کر لیا گیا ۔

پشاور کے علاقہ داؤد زئی سے پولیس اور دیگر اداروں کو برا بھلا کہنے والا بچہ گرفتار کر لیا گیا۔

سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے پر پولیس نے ایکشن لیا ۔ داؤد زئی پولیس نے بچے کو گرفتار کیا ۔ تھانے آ کر والدین نے معذرت کی اور  بچے نے بھی معافی مانگ لی۔

بچے کی عمر چودہ سال سے کم ہونے کی وجہ سے والدین کی ضمانت پر چھوڑ دیا گیا۔

The post پشاور پولیس کو برا بھلا کہنے والا بچہ گرفتاری کے بعد رہا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/t1vRf0g

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...